اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 46 مجرمان اشتہاریوں سمیت 56 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس میں تقریبًا چار دہائیوں تک انتھک اور قابلِ قدر خدمات سرانجام دینے والے نائب قاصد محمد شریف اپنی ملازمت کی مدت مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ اے آئی جی انوسٹی گیشنز سید عنایت علی شاہ نے ریٹائرڈ ہونے والے نائب قاصد کو مستقبل کی زندگی کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران 767افراد،333گھرانوں، 32ہوٹلوں، 149دوکانیں، 241مو ٹرسائیکلوں اور80گاڑیوں کو چیک کیا گیا،جبکہ 64مشکوک افراد اور 36موٹر سائیکلوں کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا شمس کالونی پولیس اسٹیشن کا دورہ۔تھانہ شمس کالونی میں ایس آئی پی ایس پروٹوکول کے تحت شہریوں کو بھرپور سہولیات کی فراہمی کے خصوصی احکامات جاری۔تفصیلات کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے تھانہ شمس […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز وِرک کا ناکہ فارن آفس اور مختلف پولیس خدمت مراکز کا دورہ۔سی ٹی او اسلام آباد نے ٹریفک کی روانی و سکیورٹی انتظامات اور شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوںنے ڈیوٹی پر تعینات افسران کو مو¿ثر نگرانی، بہتر ٹریفک مینجمنٹ اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس خدمت، تحفظ اور عوامی اعتماد کی پہچان ہے، آئی جی سید علی ناصررضوی نے معروف تاجر عامر شہزاد کے قتل میں ملوث ملزمان کی بروقت گرفتاری میں نمایاں کردار ادا کرنے والی انوسٹی گیشنٹیموں کے ساتھ ملاقات کی ۔انہوں نے تمام افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، […]
اسلام آباد (سہ پہر) سوہان میں جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، 200 لیٹر جعلی دودھ، تیار شدہ محلول، 50 کلو گرام خشک پاؤڈر، اور 32 کلو گرام فرائنگ آئل برآمد کر لیا گیا، دودھ تیار کرنے میں استعمال ہونے والا تمام ساز و سامان قبضے میں لے لیا گیا مضر صحت دودھ […]
راولپنڈی (سہ پہر) قتل کے تین مقدمات میں عدالت نے تین مجرمان کو سزائے موت، عمر قید، 12 سال قید، 14 لاکھ 74 ہزار 300 ارش،11 لاکھ ہرجانہ،01 لاکھ 10 ہزار ضمان اور 60 ہزار جرمانے کی سزائیں سنا دیں، مجرم یوسف نے تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پہ فائرنگ کر […]
راولپنڈی (سہ پہر) مورگاہ کے علاقہ میں واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے تین شہریوں کے زخمی ہونے کا واقعہ، خاتون سمیت تین شہریوں کو زخمی کیا گیا واقعہ کی اطلاع پر پولیس افسران نفری سمیت موقع پہ پہنچے گئے سیف سٹی کیمروں سمیت دیگر کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور تلاش […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر عباس احمد، سینئر نائب صدر عامر چوہدری، نائب صدر رضوان منہاس، فنانس سیکرٹری راشد اشرف، انفارمیشن سیکرٹری محمد عادل خان، احمد ضمیر اور کامران چوہان نے پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سینئر رہنما راجہ کامران اصغر کے ذریعے چیئرمین راول ڈینٹل ہسپتال خاقان وحید خواجہ سے […]