اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان ورکرزفیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ اور سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین کے برادراکبرچوہدری محمد حنیف سابق پروڈکشن منیجر ٹاپس مری بروری طویل علالت کے بعد کیپیٹل ہسپتال میں انتقال کر گئے جن کی نمازجنازہ ایچ ایٹ قبرستان میں اداکر دی گئی،نمازجنازہ میں پاکستان […]
بنوں (سہ پہر)(آئی پی ایس) بنوں کے علاقے میرانشاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کی زد میں آکر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان اور 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر حملہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو سرکاری زمینوں کی منتقلی سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی پر باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جاری نوٹس کے مطابق سی ڈی اے نے موقف اختیار کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن زون 2، 4 اور 5 میں […]
رحیم یارخان (سہ پہر) وومن ایمپاورمنٹ کے سلسلے میں خواتین کو جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، فری اے آئی تعلیم اور آن لائن اسکلز سے آراستہ کرنے والی کی معروف آئی ٹی ایکسپرٹ اور”سکلز ڈیرا” کی سی ای او میڈم سمرا بٹ نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے ڈیجیٹل سسٹم کی طرف منتقل ہوچکی ہے ایسے […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق اور زرتاج گل […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز ڈی ایس پی محمد مسعود شہید ہسپتال میں پولیس افسران اور فیملیز کے لئے فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیمپ میں فری آئی میڈیکل ٹیسٹ اور سکریننگ کی گئی، پولیس افسران و اہلکاروں اور فیملیز سمیت شہداء کی فیملیز کو بھی مختلف اقسام کے لیب ٹیسٹوں اور […]
اسلام آباد، 2 دسمبر، 2025 (سہ پہر)۔ پاکستان کے صف اول کے ڈیجیٹل مائیکروفنانس بینک، موبی لنک بینک نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن۔ نیوٹیک (نیوٹیک ) کے ساتھ اہم اشتراک کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد اسکلز ڈویلپمنٹ کو مضبوط بنانا، مالی شمولیت کو فروغ دینا اور پاکستان بھر کے نوجوانوں بالخصوص […]
Islamabad – December 02, 2025 (Sapeher Times): Pakistan’s leading digital microfinance bank, Mobilink Bank, has entered into a strategic collaboration with the National Vocational & Technical Training Commission (NAVTTC) to strengthen skills development, expand financial inclusion, and support young people and women across Pakistan. Under the partnership, Mobilink Bank will deliver free financial literacy training […]
راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب میں سی سی ڈی نے منشیات فروشوں پر دھرتی تنگ کردی 48 گھنٹوں میں متعدد منشیات فروش جہنم واصل ٹھکانے مسمار سینکڑوں کلو آئیس اور چرس برآمد کر لی گئی اگلے 48 گھنٹوں میں مزید کاروائیاں تیز کرنے کا حکم پنجاب کو 48 گھنٹوں کے دوران منشیات فری کرنے کا سی […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے ایس پی راول اور ایس پی پوٹھوہار آفس میں میٹنگز کا انعقاد، منشیات کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کے احکامات، میٹنگز میں ایس پی راول, ایس پی پوٹھوہار ،ڈویژنل ایس ڈی پی اوز، ایس […]