راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ مندرہ سید زکاء گیلانی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی موثر تفتیش و کارروائی، 6 ماہ قبل رینٹ اے کار ڈرائیور کا اندھا قتل ٹریس، اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مندرہ پولیس نے موثر تفتیش و کارروائی کرتے ہوئے 6 ماہ قبل رینٹ اے کار ڈرائیور کا […]
راولپنڈی (سہ پہر) الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں گریڈ 18 سے 20 کے افسران کے لیے مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد وہ بھی عام صارفین کی طرح مکمل بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 30 سال بعد لیسکو افسران کو بغیر کسی […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا تھانہ ٹیکسلا اور تھانہ صدر واہ کا اچانک دورہ، سی پی او نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگ سمیت دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جائے، سی پی او،تھانہ پولیسنگ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے تقریباً چار دہائیوں کے بعد پہلی بار تجارتی جہاز سازی کے میدان میں شاندار واپسی کرتے ہوئے اپنے پہلے مقامی مال بردار جہاز کی ساخت کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ کراچی شپ یارڈ میں سرکاری ادارے ‘پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن’ کے لیے تیار کیے جانے والے اس جدید […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ سول لائنز سب انسپکٹر ملک احمد یار کی ھمراہ پولیس ٹیم کاروائی ۔ منشیات فروش گرفتار 1 کلو 960 گرام چرس برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول لائنز چوھدری زوالفقار کی سربراہی میں ملک احمد یار نے ھمراہ پولیس ٹیم کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے […]
راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب بھر کی سبزی منڈی اور غلا منڈی میں انٹری فیس ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کراچی کمپنی اسلام آباد کی پمز ہسپتال کےمریضوں اور ان کے تیمارداروں کے موبائل فون، پرس اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے والا دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا ایس ایچ او کراچی کمپنی اور ٹیم اے ایس آئی عارف حسین نے جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے ریلوے کے شعبے میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ملک کے اندر ہی جدید اور تیز رفتار ریلوے کوچز (بوگیوں) کی مقامی پیداوار کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس شاندار پیش رفت کے ساتھ ہی پاکستان کو بین الاقوامی مارکیٹ سے ریلوے کوچز کی برآمد (Export) […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،، 5 منشیات سپلائر گرفتار، 8 کلو سے زائد چرس برآمد، سول لائنز پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 960 گرام چرس برآمد کی، رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے اتوار کو سول لائینز، سٹی، مری روڈ ٹیکسلا اور مختلف علاقوں کا وزٹ کیا، سیکورٹی ڈیوٹیز، سنیپ چیکنگ اور تھانوں کی موبائل گشت کی خصوصی چیکنگ، فرائض میں سستی پر دو ایس ایچ اوز سے وضاحت طلب کر لی ،شہریوں کے جان و مال کی […]