اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈولفن سکو اڈ کے افسران کو تعریفی اسناداور انعامات سے نوازا،اسلام آباد پولیس کا وقار ان افسران کی بدولت ہے جو ایمانداری، خلوصِ نیت اور پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ […]
اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی سپریم کورٹ دفتر میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد ایس پی سپریم کورٹ طارق اقبال نے محکمانہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے ،مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرٹینڈنٹ آف پولیس سپریم کورٹ دفتر میں اگلے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت این پی ایف افسران کا اعلیٰ سطحی اجلاس۔ این پی ایف کے تمام شعبہ جات کے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، پولیس افسران کی فلاح کے عملی اقدامات پر بریفنگ لی، این ای ایس سکولز سسٹم کے معیار […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری، تھانہ کر پا اور تھا نہ آ بپا رہ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اور کومنگ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران 61 […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈکیت گینگ کی پولیس پر فائرنگ، گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھی راستے میں چھپے تھے جن کی پولیس پر فائرنگ کے دوران گرفتار کیے تین ملزمان زخمی ہوئے جبکہ پولیس اہلکار بلٹ پروف جیکٹس اور حفاظتی اقدامات کی وجہ سے محفوظ رہے گرفتار ملزمان نے تھانہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 3 گینگز کے 6 افراد گرفتار 4 مسروقہ موٹرسائیکل، چھینی گئی رقم 1 لاکھ 32 ہزار 500 روپے، 6 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد، صادق آباد پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار کرلیا،چھینی گئی […]
راولپنڈی (سہ پہر) کلر سیداں میں سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں کلہاڑی کے وار سے خاتون قتل پولیس کے مطابق ملزم نے گھریلو رنجش پر کلہاڑی کے وار سے سوتیلی والدہ کو قتل جبکہ پڑوسن کو زخمی کر دیا، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کا واقعہ پر نوٹس، پولیس نے ملزم کو حراست میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) رِفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں کیڈز-2025 کامیابی سے اختتام پذیر رِفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سائنس کے شعبوں میں حالیہ پیش رفت پر مبنی تیسری بین الاقوامی کانفرنس کیڈز-2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، محققین، اساتذہ، […]
اسلام آباد (سہ پہر)(24 دسمبر 2025) رِفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سائنس کے شعبوں میں حالیہ پیش رفت پر مبنی تیسری بین الاقوامی کانفرنس سی اے آئی ڈی ایس -2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، محققین، اساتذہ، پالیسی سازوں اور صنعت […]