اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 20مجرم اشتہاریوں سمیت 29جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارلحکومت میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔تین افغان شہریوں سمیت 39 مشکوک افراد اور18موٹر سائیکل مزید جانچ پڑتال کے لئے تھانہ جات منتقل۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جرائم […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت “کھلی کچہری کا انعقاد ،کھلی کچہری میں شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر اور فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایران کے خلاف جاری جنگ کے خلاف ایک غیر معمولی احتجاج دیکھنے میں آیا، جہاں درجنوں سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو یو ایس کیپٹل پولیس نے حراست میں لے لیا۔ یہ مظاہرہ کینن ہاؤس آفس بلڈنگ میں کیا گیا۔ مظاہرین میں کئی سابق فوجی […]
اسلام آباد (سہ پہر) واہگہ با رڈر شام کی پریڈ میں حب الوطنی کے نعروں سے ہجوم کو جوش دلانے والے محمد شفیق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، وہ 2002 سے واہگہ بارڈر کی تقریب میں باقاعدگی سے شریک ہوتے رہے۔ اپنے بلند و بالا ترانے اور مخصوص انداز کے ساتھ، شفیق روزانہ […]
اسلام آباد (سہ پہر): سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ […]
اسلام آباد (سہ پہر):آئی ایم ایف کی اہم ترین شرط پوری کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان نے بڑا قدم اٹھا لیا اور تمام کمپنیوں کو اصل مالکان کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے 30 اپریل کی آخری تاریخ مقرر کر دی۔ آئی ایم ایف کی اہم ترین شرط پوری کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان نے […]
اسلام اباد (سہ پہر) ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے رانڈ کے پیش نظر ریڈ زون میں ہر قسم کی آمد و رفت مکمل بند ہے۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے، اسکولوں اور دفاتر کی بندش 21 اپریل تک کی گئی تھی تاہم اس میں مزید ایک روز کی توسیع کردی گئی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی پاکستانی وقت کے مطابق 22 اپریل کی صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ختم ہو رہی ہے۔سماجی رابطے کے پلٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ایران کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنما ئو ں نے خطے میں […]