اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زیر صدارت سٹی زون اور صدر زون کے افسران کے ساتھ انسداد جرائم اور مارکیٹس کی سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس۔ میں ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین، ایس پی صدر زون کاظم نقوی اور سٹی زون کے ایس ڈی پی […]
اسلام آباد (سہ پہر) عید کو کفایت شعاری سے منانا نہ صرف انفرادی بچت کا باعث ہے بلکہ ملکی معیشت کے استحکام کے لیے بھی ضروری ہےعید کا تہوار خوشیوں اور معاشرتی میل جول کا نام ہے، لیکن موجودہ معاشی حالات میں کفایت شعاری اور سادگی کو اپنانا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہےشہری […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزارتِ اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ نام نہاد افغان طالبان حکومت کی وزارتِ دفاع کی جانب سے کسی چوکی پر قبضہ کرنے اور مبینہ نقصانات کے حالیہ دعوے حسبِ سابق جھوٹے، من گھڑت اور افغان عوام کی اندرونی رائے کو گمراہ کرنے کے لیے گھڑے گئے ہیں۔حکام کا […]
بیجنگ/کابل (سہ پہر)(آئی پی ایس )چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کیلئے متحرک ہوگیا۔چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کی، چین کے افغان امور کے خصوصی ایلچی افغانستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کیلئے متحرک ہیں۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان اور افغانستان […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے رواں سال عید الفطر کے موقع پر 4 تعطیلات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت 20 سے 23 مارچ، جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر کو چھٹیاں ہوں گی۔رپورٹس کے مطابق اس سال رمضان کے مکمل 30 روزے ہونے کے امکانات زیادہ ہیں اور یکم […]
تہران (سہ پہر)(آئی پی ایس ) امریکا کے ایران کے خارگ جزیرے پر حملے کے بعد ایران کے پاسداران انقلاب نے متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا ہے کہ وہاں موجود امریکی ٹھکانے اب جائز اہداف ہیں۔ ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے متحدہ عرب امارات کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) آپریشن غضب للحق میں پاک افواج کے کامیاب فضائی حملےجار ی ہیں، افغان ڈرونز حملے افواج پاکستان نے ناکام بنا دیئے ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق 13 مارچ کو افغان طالبان نے چند ڈرونز کے ذریعے راولپنڈی، کوہاٹ اور کوئٹہ میں حملہ کیا، جو اپنے مطلوبہ اہداف تک نہیں پہنچے۔ان […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشتگرد افغان طالبان حکومت نے شہریوں کونشانہ بنانے کی کوشش کرکے سرخ لکیر عبور کرلی’یہ سرخ لکیر عبور کر کے اپنے اوپر سنگین نتائج مسلط کر لیے ہیں صدر مملکت نے کہا کہ دہشت اور وحشیانہ طاقت کے ذریعے قائم کی گئی افغانستان […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ حالیہ جنگی کارروائیوں کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ اسرائیل اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ اسرائیل نے اپنے دشمنوں کے خلاف اہم فوجی اہداف […]
اسلام آباد (سہ پہر) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی سعودی ولی عہد […]