اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 556 افراد،193 گھرانوں، 35 ہوٹلوں ،96دکانیں، 269موٹر سائیکلوں اور 72 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے ایک افغان شہری سمیت 19 مشکوک افراد اور 32 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا, تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس رواں سال جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 02 ہزار 924 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سال 2026 کے پہلے چار ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اس دوران 1,668 […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا تبلیغی مرکز اور مختلف چرچز کا دورہ۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے تبلیغی مرکز اور چرچز پر سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسران کو سکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے اور مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رواں برس ہونے والے سرچ آپریشنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2026 کے پہلے چار ماہ کے دوران 666 سرچ آپریشنز کیے گئے، جس دوران 64268 افراد اور 27997 گھروں کو چیک کیا گیا۔ اس کے علاوہ 7440 دکانیں، […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دی ہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران نئی تجاویز میں ناکہ بندی کے فوری خاتمے سے بھی دستبردار ہو گا، ایران امریکا کی رضا مندی پر آئندہ ہفتے پاکستان […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کے لیے جماعتی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آئندہ ہفتے مظفرآباد میں طلب کرلیا۔صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 6 اور […]
تہران (سہ پہر) ایران میں جنگ کے دوران امریکا اور اسرائیل نے کئی بم برسائے جن میں سے کچھ پھٹ نہیں سکے تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جن علاقوں میں بارود سے بھرے امریکی اور اسرائیلی بم زمین میں دب گئے تھے انھیں کلیئر کروایا جا رہا تھا۔اس کوشش کے دوران اچانک […]
تہران (سہ پہر) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فرانسیسی اور روسی ہم منصبوں سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی ہم منصب کو ٹیلیفون کیا، ثالثی کی کوششوں اور آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عباس عراقچی نے روسی ہم منصب سے بھی […]
مظفرآباد (سہ پہر) آزادکشمیر میں درجہ حرارت میں اضافیکے باعث برف تیزی سے پگھل رہی ہے جس کے باعث دریاں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے کے باعث دریاں اور ندی نالوں اچانک طغیانی ہوسکتی ہے۔ ڈیزاسٹر […]
ہری پور (سہ پہر) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ و سابق نگران وزیر اعظم پاکستان راجہ سکندرزمان مرحوم کی بیوہ ،سابق ایم این اے ڈاکٹر راجہ عامر زمان ،سابق صوبائی وزیرراجہ فیصل زمان کی والدہ محترمہ،سابق چیئرمین تحصیل خانپورراجہ ہارون سکندر،راجہ شہاب سکندرکی دادی صاحبہ کی وفات پر فاتحہ خوانی […]