اسلام آباد (سہ پہر) پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے انسپکٹر مختار احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ایس پی ایوان صدر طاہر خان نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسرکو پھول اور تحائف پیش کئے اور ان کے مستقبل کیلئے نیک تمناﺅ ں کا اظہار کیتفصیلات کے مطابق اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کا فرائض منصبی بخوبی سر انجام دینے پر ٹریفک پولیس افسران و جوانوں کو شاباش۔ سی ٹی او اسلام آباد نے افسران و جوانوں کو تعریفی اسناداور نقد انعامات سے نوازا،اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہریوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں ۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا تھانہ سمبل کا اچانک دورہ۔فرنٹ ڈیسک، حوالات سمیت تھانے کے ہر سیکشن کا معائنہ کیا، شہریوں سے ملاقات کی اور تھانہ میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا، جبکہ فرنٹ ڈیسک اور تھانے میں دی جانے والی دیگر سہولیات میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا کرائم کنٹرول، سکیورٹی صورتحال اور شہریوں کی سہولت کے انیشییٹوز کا جائزہ ۔آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو پبلک سروس ڈیلیوری کو اولین ترجیح پر رکھتے ہوئے شہریوں کی سہولت کے اقدامات کو مزید بہتر کرنے، جرائم پیشہ عناصر کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم۔ ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضانے اپنے دفترمیں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
LAHORE (Sapeher Times): The Lahore University of Management Sciences (LUMS), through its CHISEL Lab, has entered into a strategic research and development collaboration with Allied Bank to explore the potential of robotics and Human-Robot Interaction (HRI) in transforming banking experiences. The agreement was signed by Mr. Muhammad Zaman, Group Head, Digital Transformation & Innovation, Allied […]
اسلام آباد (سہ پہر) سیکٹر ایف سکس سے نوجوان کے اغوا اور قتل کے معاملے میں وفاقی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے ایس ایس پی اپریشن قاضی علی رضا نے کہا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں ، قتل کی وجوہات جاننے کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ویسٹریج پولیس راولپنڈی نے چوہڑ چوک کے علاقے سے ایک بھارتی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار گشت پر تھے کہ انہوں نے ایک مشکوک شخص کو دھمیال کی طرف جاتے دیکھا۔ پولیس کو دیکھ کر وہ شخص گھبرا گیا اور پیچھے ہٹنے کی کوشش کی […]
اسلام آباد (سہ پہر):سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزاسعیداختر،حاجی صابر،اظہارعباسی،ملک عاصم،اظہرتنولی،اسدمحمود،محمدسرفرازملک،واجدگجر،طارق آفریدی،سیدارشادشاہ،زاہد حسین بھٹی ودیگرعہدیداران نے بین الاقوامی فائر فائٹر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم اُن بہادر اور جان نثار فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آ پر یشنزاسلام آ باد قاضی علی رضا کی سواں اور رورل زون کے افسران سے میٹنگ۔جرائم کے خاتمے کےلئے جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،پراپرٹی مقدمات میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا مرتب کر کے ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں، زیر […]