اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 415افراد، 183گھرانوں،14ہوٹلوں، 74دکانیں، 185موٹر سائیکلوں اور 65گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے ایک افغان شہری سمیت 29مشکوک افراد اور19موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔ سنگین جرائم میں ملوث 40 مجرمان اشتہاریوں سمیت 61 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹی گیشنز محمد عثمان طارق بٹ کا زیر تفتیش مقدمات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد۔ مو ثر تفتیش ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے اور شہریوں کو انصاف فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر تی ہے۔ پولیسنگ کو بہتر بنانے کے لئے روایتی تفتیش کے ساتھ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی لاءاینڈ آرڈر/ٹریننگ محمد عتیق طاہر کا پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل اور ان کی دادرسی کےلئے اردل روم کا انعقاد ۔پولیس افسران کے سرکاری اور ذاتی نوعیت کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے پولیس افسران کو فوری احکامات جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، تمام سینئر افسران کی شرکت۔اجلاس میں سکیورٹی، کرائم کنٹرول، ٹریفک مینجمنٹ، سیف سٹی توسیع منصوبوں، آئی ٹی انیشییٹوز اور عوامی سہولیات کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو […]
راولپنڈی (سہ پہر) شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لیکر 27 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ پیرودھائی، بنی، چکلالہ، گنج منڈی، وارث خان، اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں
راولپنڈی (سہ پہر) ہسپتال میں زیر علاج 11 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار،مدعی مقدمہ کے مطابق اس کی بیٹی ہسپتال میں زیر علاج ہے جہاں صفائی کرنے والے شخص نے اس کی بیٹی سے نازیبہ حرکات کی وارث خان پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا زیر حراست شخص کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) رتہ امرال پولیس نے ایک ہفتہ قبل معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد سے خاتون اور اسکے بیٹے کو زخمی والے کرنے والا شخص کے خلاف مقدمہ کر کے ملوث شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کاروائی جا رہی ہے
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس شہدا ویلفیئر فلنگ اسٹیشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بے بنیاد پراپرگنڈے کا معاملہ پولیس شہدا ویلفیئر فیلنگ سٹیشن کے قیام کے سلسلے میں پولیس ویلفیئر رولز کے تحت ضلعی مینجمنٹ کمیٹی کی نگرانی میں اوپن بڈنگ کے تحت گئی اسٹیشن کا ماہدہ پی پی ار اے رولز کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی پر مختلف شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے’ توانائی کے شعبے میں اصلاحات پروفاقی وزیر اویس لغاری اور توانائی کے شعبے میں اقدامات اور خدمات عامہ کے شعبے میں خدمات پر مشیر نجکاری محمد علی کو ہلال […]