راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ صدر بیرونی پولیس کی کاروائی، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرنے والے نو ملزمان گرفتار ،ملزمان سے دو کلاشنکوف اور پانچ پسٹل برآمد، تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوئے زمین کے تنازے پر فائرنگ کرنے والے نو ملزمان کو گرفتار کر لیا زیر حراست ملزمان سے […]
رحیم یارخان (سہ پہر) ڈی پی او عرفان علی سموں کا ضلع بھر میں سرگرم عادی و ریکارڈی ملزمان کے خلاف مہم تیز کرنے کا حکم۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او عرفان علی سموں نے عوام کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیےء ضلع بھر کے سرکل پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) سٹی ٹریفک پولیس کے ٹریفک وارڈن رانا نوید احمد کی بھانجی رومیسا سہیل نے راولپنڈی بورڈ میٹرک کے امتحانات میں 95 فیصد نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم سمیت دیگر ٹریفک سٹاف نے ٹریفک وارڈن نوید احمد اور اسکے خاندان کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہش […]