(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) Prime Minister Shehbaz Sharif is committed to the development of the country and nation on the foundation day of the Muslim League under the vision of the founders of Pakistan, Congratulating the Prime Minister on the foundation day of the Muslim League, he said that history is a witness […]
راولپنڈی (سہ پہر): توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 108 تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ بانی پی ٹی آئی عمران […]
اسلام آباد (سہ پہر)یونان کشتی حادثہ کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے ملوث افسران کو ذاتی سے حیثیت میں طلب کر لیا، زرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ملوث 38 افسران و اہلکاروں کو ڈی جی ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ تمام افسران و اہلکاروں […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت پاکستان نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار 50 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے گئے، ان پاکستان شہریوں پر […]
فلوریڈا (سہ پہر) ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 21 فالکن 9 راکٹ اسٹار لنک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سیٹلائٹس لو کے کر 31 دسمبر کو فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لانچ کمپلیکس 39A سے صبح 12:34 […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصا کے رہنما ئو ں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف تحریری طور پر […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ احتجاج اور لڑائی جھگڑے سے مسئلے حل نہیں ہوتے، پیپلزپارٹی کو بہت نقصان ہوا اب ن لیگ کی باری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ دو تاریخ کو ہونے والے مذاکرات کو خوش […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے ہو گا جس میں پی ٹی آ ئی مذاکراتی کمیٹی مطالبات کی لسٹ پیش کرے گی۔ خیال […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا میں 10 ارب روپے مالیت کی گندم خراب ہونے کا اسکینڈل صوبائی اسمبلی پہنچ گیا۔خیبرپختونخوا کے گوداموں میں پڑی 10 ارب روپے مالیت کی گندم کے خراب ہونے کا معاملہ اسمبلی فلور پر شدید بحث کا باعث بن گیا۔صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے اسمبلی میں اس معاملے […]
یروشلم (سہ پہر)(آئی پی ایس )اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا زیر زمین خفیہ وارڈ میں طویل آپریشن کر کے پراسٹیٹ نکال دیا گیا۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیر زمین وارڈ میں ہوئی، انتہائی خوف کی وجہ سے نیتن یاہو کا زیر زمین آپریشن کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹس […]