کراچی (سہ پہر) کراچی چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے جناح اسپتال میں ارلی پریگنینسی اسسمنٹ اور ایڈولیسنٹ کیئر ون اسٹاپ سینٹر کا افتتاح کردیا۔تقریب کا اہتمام گائناکالوجی وارڈ 9 بی کی سربراہ اور چیف آرگنائزر پروفیسر ڈاکٹر نگہت علی شاہ کی قیادت میں کیا گیا تھا۔افتتاحی تقریب میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) نصیر آباد کے علاقہ میں 4 خطرناک ڈاکؤوں کی پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ, ایک ڈاکو گرفتار، تین فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے,گرفتار ڈاکو کے قبضہ سے گزشتہ رات وارداتوں میں سے شہری سے چھینا گیا موٹر سائیکل اور قیمتی گھڑی برآمد,ڈاکؤوں نے گزشتہ رات وارداتوں کےدوران ایک واردات میں شہری […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 381 افراد، 196 گھروں، 38 دکانیں، چھ ہوٹل،216 موٹر سائیکلوں اور 81 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے پانچ مشکوک افراد اور 21 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا سنگین جرائم میں ملوث 11 جرائم پیشہ افراد گرفتار۔ ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد،تھانہ ترنول، تھانہ رمنا، تھانہ نون، تھانہ شمس کالونی ، تھانہ بنی گالا، تھانہ شہزاد ٹاؤن اور تھانہ سہالہ پولیس نے مجموعی کاروائیوں میں منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 09 ملزمان […]
اسلام آباد (سہ پہر) ۔تھانہ گولڑہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرکے لا کھو مالیت کے 07 موٹرسائیکل بر آمد کرلئے،وفاقی پولیس کے تھانہ گولڑہ پولیس نے جدید تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث منظم گر […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جا ت اور مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ۔ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس ریکروٹمنٹ 2026: امیدواروں کی سہولت کے لیے فزیکل ٹیسٹ ریویو بورڈز کا انعقاد۔میرٹ، شفافیت اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے دوبارہ پیمائش کا موقع فراہم کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس ریکروٹمنٹ 2026 کے سلسلے میں امیدواروں کی سہولت اور بھرتی کے عمل میں شفافیت کو یقینی […]
راولپنڈی (سہ پہر) آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فرینڈز اف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 48 میں بیج کا اختتام، انٹر شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ طالبات نے شرکت کی دو ہفتے کے انٹرنشپ پروگرام میں سینئر پولیس افسران نے طلبہ طالبات کو […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس بی پوٹھوار چوھدری اثر علی کی پوٹھوار آفس میں میٹنگ، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او کینٹ سرکل ،اور انچارج چوکیات نے شرکت کی ایس پی پوٹھوہار نے تمام افسران زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دی قتل اور سنگین مقدمات میں سینیئر افسران روزانہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ صدر واہ پولیس نے حسن ابدال اٹک میں موبائل شاپ سے موبائل چوری کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار کر لیا،44 موبائلز برآمد،زیر حراست ملزم سے لاکھوں مالیت کے موبائلز فون برامد ہوئے ملزم نے حسن ابدال کے علاقے میں موبائل شاپ پر چوری کی تھی پولیس نے سنیپ چیکنگ […]