اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر پر قاتلانہ حملہ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کا نوٹس۔ شہید اے ایس آئی کو خراج عقیدت۔ لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا شہید اے ایس آئی علی اکبر کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ سبزی منڈی، تھانہ سنگجانی اور تھا نہ کو رال کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن 305 افراد،244 گھروں، 11ہو ٹلز، 36دوکا نو ں، 72گاڑیوں اور137 موٹر سائیکلوں کو چیک کیاگیاجبکہ جانچ پڑتال کیلئے48مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا، دوران سرچ آ پر […]
اسلام آ باد (سہ پہر) مارگلہ پولیس ٹیم کی موثر کارروائی۔ گھریلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گر وہ کا اہم رکن گرفتار، ملز م کی شناخت ابوبکر کے نام سے ہوئی ہے،ملزم کے قبضہ سے مسروقہ نقدی بر آمدکرلی گئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے،مزید تفتیش جاری ہے،