بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک سے 8 سے 10 کلو وزنی بم برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ناکارہ بنانے کےلیے ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ ریلوے پھاٹک کے سڑک کو سیل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بم ریموٹ کنٹرول ہوسکتا ہے، […]
راولپنڈی ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، خواتین پولیس افسران کو ہراساں کرنے ، اور کرپشن کے بد ترین الزامات کا سامنا ، انکوائری جاری ، بھینس ، گھوڑے اور بکرے بھی تحفوں اور رشوت میں لیئے گئے ،
۔ دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87 روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔ ریفائن شدہ پیٹرول پر71روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر67روپے 96 پیسے ٹیکسزعائد ہیں۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 181روپے70پیسے، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 190روپے 21 پسے ہے۔ ریفائن ہونے سے […]