اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے سینئر رہنماء اور قائد مزدورچوہدری محمد یٰسین کے درینہ ساتھی ملک غلام مصطفی رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے جن کی نماز جنازہ جی-6/2میں اداکر دی گئی،نمازجنازہ میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چوہدری زاہد احمد،چوہدری شہزاد […]
راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب میں ایک اور نئی فورس تیار کرنے کا پروگرام بنا لیا گیا ہے۔ انہیں وہ سب اختیارات میسر ہونگے جو پولیس کے دیگر اداروں کے پاس ہیں مثلا حوالات، ایف آئی آرز دینے کا اختیار، تفتیش، چالان، گرفتاری وغیرہ۔ یہ نئی فورس ٹمبر مافیا اور جنگلات میں درختوں کا غیر قانونی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) پاکستان انسٹیٹیویٹ آف پیس اسٹیڈیز کی جانب سے پاکستان سکیورٹی رپورٹ 2025 جاری کر دی ہے’ پاکستان میں 2025 میں 699 حملوں میں 1034 افراد جاں بحق ہوئے’ دہشتگردی کا سب سے زیادہ نشانہ سکیورٹی فورسز اورقانون نافذ کرنے والےادارے بنے’ شہداء میں 122 فوجی جوان’174 پولیس اہلکار اور […]