اسلام آباد (سہ پہر) ایران نے 3600 کلومیٹر کی دوری پر واقع امریکا اور برطانیہ کے ایک مشترکہ فوجی اڈے ڈیاگو گارشیا ایئربیس کو نشانہ بناکر سب کو حیران کردیا ہے۔ بحرِ ہند کے وسط میں واقع ڈیاگو گارشیا ایئربیس امریکا اور برطانیہ کا ایک نہایت اہم فوجی اڈہ ہے، جو کئی دہائیوں سے عالمی […]
تہران (سہ پہر) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جاپانی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ موجودہ جنگ ایران کی اپنی نہیں بلکہ اس پر مسلط کی گئی ہے تاہم تہران عارضی نہیں بلکہ مکمل، جامع اور دیرپا جنگ بندی کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران ہر […]
ریاض (سہ پہر): سعودی عرب نے اہم سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے ایران کے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی فوجی اتاشی اور اسسٹنٹ فوجی اتاشی سمیت سفارتخانے کے دیگر ارکان کو 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ سعودی […]