اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ اور ایس پی ایوانِ صدر/پارلیمنٹ ہاؤس نے مختلف پوائنٹس پر سیکیورٹی ڈیوٹی کا جائزہ لیا۔افسران و جوانوں کو ڈیوٹی کی نوعیت سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے الرٹ رہنے اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی کا پولیس لائنر ہیڈکوارٹرز میں زیر تعمیر پاکستان کے پہلے نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ منتظمین کوتعمیرات کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت کی اور عالمی معیار کے عین مطابق ہسپتال کی تعمیرات کو مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے،پولیس ہسپتال کی تعمیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسرائیلی فوجیوں کی سی این این کی ٹیم کے ساتھ غنڈہ گردی’ تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے میں سی این این کی ٹیم اسرائیلی قابضین کی جانب سے فلسطینیوں کی زمین پر زبردستی قبضے کے بعد کوریج میں مصروف تھی ‘ صحافیوں کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ان پر تشدد کیا […]