اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین کے سوشل میڈیا کے سرگرم رکن محمد نیازاورسینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کے ملازم محمد امتیازکی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں جن کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں نڑتوپا،خانپور میں اداکر دی گئی،نمازجنازہ میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،سرپرست […]
رحیم یارخان (سہ پہر) بہاولپور کی وکالت کی دنیا میں ممتاز اور باوقار نام سید ذیشان حیدر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کا شمار اُن قانون دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، دیانت داری اور محنت کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ آپ نہ صرف ایک کامیاب وکیل ہیں بلکہ وکلا برادری […]
اسلام آباد (سہ پہر) آکاش… میرے بیٹے’ ایک اور سال۔ ایک اور رمضان۔ دنوں اور راتوں کا ایک اور سلسلہ جو یہ دنیا بے خبری میں گزارتی جا رہی ہے — اس بات سے بالکل بے پرواہ کہ میرے لیے وقت اسی لمحے رک گیا تھا جب تم نے یہ دنیا چھوڑی۔ کیلنڈر بدلتا ہے، […]
اسلام آباد (سہ پہر) بھارتی فضائیہ کو گزشتہ 30 سال میں 550 سے زائد فضائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا ہے جن میں 150 سے زائد پائلٹس جان کی بازی ہارچکے ہیں’ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان حادثات میں ہلاک ہونے والے بھارتی پائلٹس کی تعداد کارگل جنگ میں ہونے والی بھارتی ہلاکتوں […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) “Following the partial re-opening of regional airspace, Emirates is operating a reduced flight schedule while working to restore full network operations. The airline anticipates a return to 100% of its network within the coming days, subject to airspace availability and the fulfilment of all operational requirements. Safety, as ever, remains paramount as […]
Islamabad (Sapeher Times) Following the directives of the DG FIA & Director FIA Islamabad Zone Shahzad Nadeem Bukhari and under the supervision of Additional Director Nadeem Zafar, FIA Anti Human Trafficking Circle (AHTC) Islamabad conducted a successful operation against a visa fraud agent who poses himself as Sub Inspector of FIA. On 07 March 2026, […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد کے ریڈ زون، ڈپلومیٹک انکلیو اور دیگر حساس مقامات کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر اور رینجرز و ایف سی کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، اب تک افغان طالبان رجیم کے 527 […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی ہے، ایک جہاز امارات سے فجیرہ کے راستے آئے گا۔ پاکستان کے لیے دو خام تیل کے جہاز امریکہ سے آئیں گے، سعودی عرب اور امارات سے آنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ایرانی سپریم لیڈر کے انتقال پر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس کیجانب سے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے تمام ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی […]