اسلام آباد (سہ پہر) پیغام پاکستان وہ بیانیہ ہے جو امن، رواداری اور دہشتگردی کے خاتمے میں ایک عظیم کردار ادا کر رہا ہے, یاد رکھیں کہ پیغامِ پاکستان ایک متفقہ فتویٰ ہے جو پاکستان میں دہشت گردی، خودکش حملوں اور کسی شخص کو ناحق قتل کرنے کو حرام قرار دیتا ہے، جسے بین الاقوامی […]
راولپنڈی (سہ پہر) کھیلتا پنجاب پنک گیمز کیلئے راولپنڈی ڈویژن کراٹے ٹرائلز میں شریک کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی ایم پی اے تحسین فواد، ڈی او سپورٹس وحید احمد، ڈی ایس او شمس توحید عباسی و دیگر آفیشلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
Rawalpindi, (Sapeher Times) Group photo of players participating in the Rawalpindi Division Karate Trials for Khelata Punjab Pink Games with special guest MPA Tehseen Fawad, DO Sports Waheed Ahmed, DSO Shams Tohid Abbasi and other officials.