راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ )ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آصف خان کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی بڑی کاروائی ۔ پاکستان بھر میں منشیات سپلائی کرنے والے سمگلر گرفتار 50 کلو 400 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی کی خصوصی ھدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او صدرواہ کی سربراهی […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی منشیات سپلائرز کیخلاف کارروائیاں، بڑے منشیات سپلائر سمیت 5 افراد گرفتار،منشیات کی بڑی کھیپ برآمد،زیر حراست افراد سے مجموعی طور پر ساڑھے 63 کلو چرس برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت […]
اسلام آباد (سہ پہر) شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر آئی ایم ای آئیتبدیل کر کے فروخت کرنے والے منظم گروہ کے 16 ارکان گینگ لیڈر سمیت گرفتار ۔ اسلام اباد پولیس رابری ڈکیتی یونٹ نے گرفتار ملزمان کے قبضہ سےچھینے گئے لاکھوں روپے مالیت کےقیمتی موبائل فونز، موٹرسائیکل برآمد کر لئے۔ ملزمان سے […]