اسلام آباد (سہ پہر) چہلم امام حسینؑ: فول پروف سکیورٹی کے لیے اٹک پولیس متحرک، ڈی پی او سردار موارہن خان کی قیادت میں ضلع بھر میں فلیگ مارچ چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر امن و امان کے قیام اور عزاداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اٹک پولیس پوری طرح متحرک […]
راولپنڈی (سہ پہر) بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا. مطابق پنجاب میں اعتراضات کی سماعت کے بعد حتمی حلقہ بندیاں 17 اگست 2026 کو شائع کی جائیں گی، جس کے بعد پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے مشاورت کی جائے گی۔
فتح جنگ (سہ پہر) چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر امن و امان کے قیام اور عزاداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے سکیورٹی کے جامع انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے فتح جنگ کا دورہ کیا اور جلوسوں و مجالس […]