اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر اور اے آئی جی لاجسٹکس عبد الحق عمرانی نے پولیس افسران کے میس ہال کا دورہ کیا۔ افسران نے کھانے کے معیار کا جائزہ لیا، جوانوں کے ساتھ کھانا کھایا اور سہولیات میں مزید بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں
راولپنڈی (سہ پہر) ڈیفیمیشن ٹربیونل کا قیام ایک قابلِ تعریف قدم ہے، کیونکہ عزت کا تحفظ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے اور یہ سوچ یقیناً خوش آئندہ ہے پڑھ کر دل خوش ہوا کہ حکومت نے بدنامی/ شہرت خراب کرنے والوں کے خلاف باقاعدہ قانون بنایا۔ قوانین تو بہت سارے ہیں پر صرورت اس […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف ٹین مرکز میں تھانہ شالیمار پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسپا سینٹر کی آڑ میں قائم فحاشی اور جسم فروشی کے اڈے پر کامیاب چھاپہ مارا، جس کے دوران 11 لڑکیوں اور 2 لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ […]