اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے اینٹی کرپشن وِنگ کے زیر اہتمام مباحثہ مقابلے کا کامیاب انعقاد،ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مقابلے کے ججز میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن اور معروف شاعرہ حفصہ اشرف شامل تھیں
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) ڈیرہ اسماعیل خان شورکوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سےلیفٹیننٹ کرنل عمران دیال نے رتبہ شہادت پر فا یز ہو گئے ‘مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر شورکوٹ میں کرامت آباد کے قریب حملہ کیا ‘جس میں دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے جنہیں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے’ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طیارے میں اجیت پوار کے دو ساتھی اور عملےکے 2 ارکان بھی سوار تھے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں سوار افراد میں […]