تہران (سہ پہر) روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی۔روسی ایٹمی توانائی ایجنسی روسٹم کے سربراہ کا کہنا ہیکہ تکنیکی مسائل کے ساتھ امریکا اور ایران میں اعتماد کا فقدان بڑا مسئلہ ہے،روس کو ایران کے ساتھ تعاون کا مثبت تجربہ حاصل ہے ۔۔سربراہ […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر آبنائے ہرمز میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں، اگر ایران نے معاہدہ قبول […]
اسلام آباد (سہ پہر) عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ جمعہ سے پہلے متوقع ہیں، جب کہ اسلام آباد میں غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات اور سرگرمیاں اس امکان کو تقویت دے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ امریکی نمائندے […]