دیر(سہ پہر) دیر اپر میں پولیس، سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس، اور ریپڈ رسپانس فورس نے مشترکہ طور پر تین دن تک جاری رہنے والے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کی گئیں جن میں سے ایک کی شناخت ساجد اللہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ریٹرننگ آفیسر نے این اے 185 ڈی جی خان کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ نشست زرتاج گل کی نااہل کے باعث خالی ہوئی تھی۔اعلامیے کے مطابق این اے 185 ڈی جی خان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ 5 اکتوبر کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملک میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے،رواں سال ملک میں پولیو کیسزکی تعداد 23 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے 2نئے پولیو کے کیس رپورٹ ہوئے،ضلع ٹانک کی یونین کونسل مولازئی کی 16 ماہ کی بچی میں پولیووائرس […]