راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص گوشت کیخلاف کارروائیاں جاری 700 کلو پانی لگا بیمار جانور کا گوشت تلف کردیا گیا، کاروائی جامع مسجد روڈ پر موجود ناقص میٹ سپلائر کیخلاف کی گئی، گوشت پر کسی سلاٹر ہاوس کی مہر بھی موجود نہ تھی، ملزمان کیخلاف تھانہ بنی میں قانونی کاروائی کا آغاز […]
اسلام آباد (سہ پہر):دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا ہے، پاکستان تنازع فلسطین کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں […]
لندن (سہ پہر):برطانیہ کی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک اپنے شہریوں کو واپس لینے سے انکار کرے گا تو برطانیہ ان ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری کرنا بند کر سکتا ہے۔ شبانہ محمود نے واضح کیا کہ برطانیہ کی سرحدوں کو محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے […]