اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران630افراد،241 گھرانوں،چار ہوٹلوں،18دکانیں، 293موٹر سائیکلوں اور 92 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 14 مشکوک افراد اور 35 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاو¿ن جاری۔ سنگین جرائم میں ملوث12مجرمان اشتہاریوں سمیت28جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی […]
اسلام آباد (سہ پہر) مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے ش±رکاءکے وفد کا سی ٹی ڈی کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ۔ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ اور ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے وفد کو سیف سٹی سسٹمز، کمانڈ اینڈ کنٹرول میکنزم اور جرائم کی روک تھام کے لئے […]