اسلام آباد (سہ پہر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد علی وسیم نے شہر کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات، چیکنگ کے عمل اور مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے افسران و جوانوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پولیس کے 27 ڈی ایس پیز اور 02 ایڈمن افسران کو اگلے عہدوں پر ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا قبل ازیں 40 افسران کو اچھی کارکردگی سروس ریکارڈ اور میرٹ کی بنیاد اہمیت دیتے ہوئے اگلے عہدوں پر ترقی دی گئی تھی، پروموشن کمیٹی کے ہر ماہ ہونے […]
اسلام آباد (سہ پہر) چوری کی واردات میں گرفتار دو خواتین سمیت تین ملزمان سے 06 کروڑ مالیت کے ہیرے، طلائی زیورات اور نقدی برآمد، کوہسار پولیس نے دو خواتین سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان سے چھ کروڑ روپے مالیت کے مسروقہ ہیرے، طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ ملزمان […]