اسلام آباد (سہ پہر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیں ڈیلٹا فورس کی شاندار پاسنگ آﺅٹ تقریب کا انعقاد ۔چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے ڈیلٹا فورس کے قیام پر آئی جی اسلام آباد کو خصوصی مبارکباد پیش کی اور ڈیلٹا فورس کے قیام کو اسلام آباد پولیس کی تاریخ کا اہم باب قرار دیا،یہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 809افراد،342 گھرانوں،35 ہوٹلوں،53دکانیں، 286موٹر سائیکلوں اور 90 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے ایک افغان شہری سمیت 34 مشکوک افراد اور 22 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 26 مجرمان اشتہاریوں سمیت 40 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]