LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کروائی جو کہ سابقہ دو تناتیوں میں نہ ہو سکی

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سٹی اسامہ نے تھانے کی کمانڈ سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کی کمر توڑ ڈالی سابقہ دو تناتیوں میں تھانہ سٹی راولپنڈی کی حدود میں منشیات فروشوں کو لگام نہیں ڈالی گئی جو کہ موجودہ ایس ایچ او اسامہ نے اتے ہی دو تناتیوں کا ریکارڈ توڑ دیا اٹھ سے نو نائن سی کی ایف اے ار ڈے ڈالی اور مجرموں کو اڈیالہ جیل روانہ کر دیا ٹھوس شواہد کے ساتھ

X