LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا تھانہ آبپارہ,انڈسٹریل ایریا, کرپا اور سنگجانی کے علاقوں میں لیڈیز پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن

اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا تھانہ آبپارہ,انڈسٹریل ایریا, کرپا اور سنگجانی کے علاقوں میں لیڈیز پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن، 599 افراد،341 گھرانوں، 139موٹر سائیکلوں،57 گاڑیوں کو چیک کیا ،جانچ پڑتال کے لیے 8 مشکوک افراد کو حراست میں لیا،

X