LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کے حاضر سروس انسپکٹر شکیل کیانی کی زمین پر قبضہ مافیا نے قبضہ کر لیا

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کے حاضر سروس انسپکٹر شکیل کیانی کی زمین پر قبضہ مافیا نے قبضہ کر لیا ، با اثر افراد نے فصلوں پر بھاری مشینری چلا دی ، جہاں پولیس کا اپنا آفیسر انصاف کیلئے در بدر ہو گیا وہاں عام آدمی کی دال کیسے گلے گی
ذرائع کے مطابق مذکورہ زمین شکیل کیانی کی جدی زمین ہے

X