LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق کی صدر سفارتی نامہ نگار فورم سےملاقات

اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق کی صدر سفارتی نامہ نگار فورم سےملاقات
صدر سفارتی نامہ نگار فورم آف پاکستان اصغر علی مبارک محمد صادق خان 2008 سے 2014 تک افغانستان میں پاکستانی سفیر بھی رہ چکے ہیں، 05 دسمبر 2024 کووزیر اعظم شہباز شریف نے سابق سفیر محمد صادق خان کو افغانستان پر نمائندہ خصوصی مقرر کیا۔ وزارت خارجہ نے ایمبیسڈر صادق خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد صادق خان کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہو گی،ایمبیسڈر صادق خان 2023 میں وزارت خارجہ سے ریٹائر ہوئے تھے،وہ پہلے بھی افغانستان میں پاکستان کی خصوصی ایلچی رہ چکے ہیں۔

X