LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

اسلام آباد (سہ پہر) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے

عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے

عرفان صدیقی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے

X