پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) کیپٹن ریٹائرڈ علی رضا کو ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا Sapeher Times 2025-11-09 اسلام آباد (سہ پہر) کیپٹن ریٹائرڈ علی رضا کو ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا،جواد طارق کے ایف آئی اے تبادلے کے باعث ڈی آئی جی اسلام آباد کی سیٹ تقرری کی منتظر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی جانب سینوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔