پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی Sapeher Times 2025-10-08 راولپنڈی (سہ پہر) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی مجھے جو وردی پہننے پر سب سے زیادہ فخر ہے وہ میرے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی وردی ہے