پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا موٹر وے پر قائم چیک پوسٹ کا سرپرائز وزٹ۔ Sapeher Times 2025-10-08 راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا موٹر وے پر قائم چیک پوسٹ کا سرپرائز وزٹ۔ پولیس، پیرا فورس ،فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور متعلقہ محکموں کی حاضری چیک کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کینٹ سعد رحمن بھی موجود تھے