اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مخصوص نشستوں کے حوالے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم
اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیرِ اعظم نے قانونی ٹیم کو مبارکباداور انکی انتھک محنت پر پزیرائی کی ۔
انہوں نے کہا کہ فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی اور قانون کی درست تشریح ہوئی، اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ آئیں حکومت کے ساتھ مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔