LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) انڈور غیر قانونی شیشہ کیفے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں

اسلام آباد

(ٹی این ایس)

انڈور غیر قانونی شیشہ کیفے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری، اے سی انڈسٹریل ایریا کی جانب سے سیکٹر آئی ایٹ میں 2 کیفے سیل کر دئیے گئے، ڈی سی اسلام آباد کی ایسے کیفے میں شیشہ پینے والوں کو بھی گرفتار کرنے کی ہدایت

X