LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ھیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کی تقریب ۔

اسلام آباد (سہ پہر) ھیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کی تقریب ۔

تقریب میں ھیڈ کانسٹیبل انجم نثار کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔

تقریب میں اعلیٰ افسران کی شرکت جبکہ عزیز و اقارب سمیت اہل علاقہ کا اے ایس آئی انجم نثار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید کامیابی کیلئے دعاؤں کا سلسلہ جاری ۔

X