اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ ہمک ٹاؤن پولیس کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اے سی رورل فہد شبیر چیمہ کی زیرنگرانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ایل پی جی پلانٹ کو چلانے والے 12 افراد کو حراست میں لیکر مذکورہ پلانٹ سیل کر دیا
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ ہمک ٹاؤن پولیس کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اے سی رورل فہد شبیر چیمہ کی زیرنگرانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ایل پی جی پلانٹ کو چلانے والے 12 افراد کو حراست میں لیکر مذکورہ پلانٹ سیل کر دیا اور موقع پر موجود 6 گاڑیاں قبضے میں لے لیں ۔