LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) آر اے بازار پولیس کی کارروائی کار سوار فیملی سے ہراسگی، لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی (سہ پہر) آر اے بازار پولیس کی کارروائی کار سوار فیملی سے ہراسگی، لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، ملزم نے میری گھر والوں کو ہراساں کیا اور مجھ پر فائرنگ کی اور میری گاڑی کا نقصان پہنچایا، مدعی مقدمہ, پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جارہے ہیں،کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

X