LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی متعلق افسران کو ہدایت شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کلی کچہری کا انعقاد ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مارکردہ درخواستوں پہ دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی یقینی بنائی جائے شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی تھانوں میں شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈلیوری کو ہمہ وقت یقینی بنایا جائے وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ان کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

X