LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد (سہ پہر) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی ‘سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نےضلع خاران کےعلاقے البٹ میں قائم چیک پوسٹ کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکی کوشش کی’ فورسزنے فتنہ الہندوستان کے حملےکے خلاف موثر اور فوری کارروائی کی ،بروقت ردِعمل میں پانچوں ڈرون ہدف تک پہنچنےسے پہلےہی تباہ کردیےگئے’ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

X