LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران قتل سمیت مسلح راہزنی کے تین واقعات مختلف علاقوں سے چور شہریوں کے چار موٹر سائیکل لے گئے۔

اسلام آباد (سہ پہر) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران قتل سمیت مسلح راہزنی کے تین واقعات مختلف علاقوں سے چور شہریوں کے چار موٹر سائیکل لے گئے۔تھانہ ترنول کے علاقے میں قتل کا واقعہ تھانہ مارگلہ، سمبل، اور کھنہ کے علاقوں میں مسلح راہزنی کے تین واقعات میں شہریوں کو لوٹ لیا گیا،جبکہ تھانہ کراچی کمپنی، ترنول اور تھانہ کرال کے علاقوں سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے

X