اسلام آباد (سہ پہر) گوجر یوتھ فورم اسلام آباد کے زیرِ اہتمام کیریئر سکول اینڈ گرلز کالج میں 79 واں یومِ جشنِ آزادی کے موقع پر چیئرمین محمّد اکرم گوجر، جنرل سیکریٹری عمران گوجر، بزرگ رہنما نذیر تبسم گورسی، معظم علی زاہد، ساجد اقبال گوجر، چیئرمین جی وائی ایف ضلع اسلام آباد ملک وقار گوجر،سرپرستِ اعلیٰ چوہدری عبیداللہ، سرپرست اکبر علی گوجر، آصف گوجر، نعم گوجر اور دیگر شریک ہیں۔