LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) چند دن قبل مغوی بچے کو بازیاب کرانے میں اھم کردار سب انسپکٹر شہزاد کی ھمراہ پولیس ٹیم عوام میں خراج تحسین کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (سہ پہر) چند دن قبل مغوی بچے کو بازیاب کرانے میں اھم کردار سب انسپکٹر شہزاد کی ھمراہ پولیس ٹیم عوام میں خراج تحسین کا سلسلہ جاری ۔ ڈھائی سالہ مغوی بچہ بحفاظت بازیاب ملزم گرفتار سی پی او راولپنڈی حسںن مشتاق سکھیرا کی قیادت میں پولیس کی کامیاب کاروائی ایس پی راول بیدار بخت، اے ایس پی نیو ٹاؤن دانیال خان اور ایس ایچ او صادق آباد راجہ سجاد اور ٹیم کی کاوشوں کو خراجِ تحسین چند روز قبل اغوا ہونے والے معصوم بچے کو صادق آباد پولیس نے بازیاب کر لیا بچے کی بازیابی پر اہلِ خانہ کا راولپنڈی پولیس سے اظہارِ تشکر وارثان اور اہلِ علاقہ کی جانب سے پولیس کی کارکردگی کو سراہا گیا مغوی بچے کی بحفاظت بازیابی پر تھانہ صادق آباد میں خوشی کا اظہار بچے کی بازیابی پر شہریوں نے راولپنڈی پولیس کا شکریہ ادا کیاوارثان کی جانب سے تھانہ صادق آباد پولیس افسران کو ہار پہنائے گئے اور مٹھائیاں تقسیم کی گئی شہریوں نے مغوی بچے کی بازیابی کو پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر قرار دیا بروقت اور مربوط کارروائی کے نتیجے میں معصوم بچہ اہلِ خانہ سے مل گیاکامیاب آپریشن پر عوامی حلقوں کی جانب سے راولپنڈی پولیس کو خراجِ تحسین

X