راولپنڈی (سہ پہر) بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا.
مطابق پنجاب میں اعتراضات کی سماعت کے بعد حتمی حلقہ بندیاں 17 اگست 2026 کو شائع کی جائیں گی،
جس کے بعد پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے مشاورت کی جائے گی۔