LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملےمیں ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت سات اہلکار شہید ہوگئے

اسلام آباد (سہ پہر) ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملےمیں ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت سات اہلکار شہید ہوگئے’جوابی کارروائی میں بارہ سے پندرہ دہشتگرد مارے گئے’ ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) طارق حبیب کے مطابق خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ڈی ایس پی سٹی سمیت سات اہلکار شہید ہوگئے’انہوں نے بتایاکہ ڈی ایس پی مجاہد حسین سمیت 22 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا’ ڈی پی او ہنگو کا کہنا ہے کہ علاقےمیں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا’ گزشتہ روز بارکھان بلوچستان میں ایک ڈی ایس پی مرید بگٹی کو شہید کر دیا گیا

X