راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں میس، رہائشی کمروں، جم اور دیگر سولیات کا جائزہ لیا
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں میس، رہائشی کمروں، جم اور دیگر سولیات کا جائزہ لیا اور فراہم کردہ سہولیات کے حوالے سے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، سی پی او نے میس میں کھانے کا معیار بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کیے، اور کمروں میں فراہم کردہ سہولیات کے علاوہ حوالے سے افسران کو ہدایت دیں کھانے کا معیار چیک کیا اور معیاری کھانے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے احکامات دیے، سی پی او نے فورس کے لیے رہائشی کمروں میں بہترین سہولیات اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے حوالے سے زور دیتے ہوئے کہا کہ فورس کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے